بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئےرپورٹ کےمطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.