بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث پاکستان ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک آج قومی ٹی 20 اسکواڈ کو چھوڑ دیں گے جس کے بعد وہ بنگلادیش کے خلاف آ ج ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیا کپ 2022:پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کے مابین آج کھیلا جائے گا

ایشیا کپ 2022 کاپہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کےمابین آج کھیلا…

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مہندی گزشتہ روز ان کے…

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کے نمبرز میں چُھپے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کے نمبرز میں کیا راز…

فخر زمان نے بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا

فخر زمان اور برسبین ہیٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں تاہم ان…