محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں آج اسموگ اوردھند چھائی رہےگی گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران سب سےکم درجہ حرارت لہہ میں منفی08اسکردو منفی06، قلات منفی05، گلگت منفی04 اورکوئٹہ میں منفی 1ریکارڈکیا گیامری میں کم سےکم درجہ حرارت 2،اسلام آباد، پشاور5، مظفرآباد، بنوں6، ڈیرہ اسماعیل خان،موہنجوداڑو، بہاولپور، ساہیوال10، ملتان، سرگودھا، سکھر، دادو11، لاہور،نوابشاہ 12 جبکہ کراچی اور گوادرمیں 15ڈگری سینٹی گریڈرہا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.