اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے خواتین کی وراثت سے متعلق فیصلہ تحریر کیا جس میں مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا قابل نفرت اور مکروہ عمل قرار دیا ہے۔ خواتین کو شرعی وراثت سے محروم کرنا اللہ کے حکم کی بھی خلاف ورزی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.