آئی جی پنجاب نے بابا گورو نانک کےجنم دن کےموقع پر پنجاب پولیس کےسکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دے دیں۔سی پی او آفس لاہور میں پنجاب پولیس کےسکھ ہیڈ کانسٹیبل سردار رنجیت سنگھ کومدعو کیاگیا جہاں انہیں کیش انعام بھی دیا گیا آئی جی پنجاب نےکہا کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنےوالےملازمین محکمہ پولیس کا حسن اور قیمتی اثاثہ ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوجرانوالا میں محلے دار نے بچےکو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالا میں محلے دار  نے بچےکو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیکل…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 32…

نواز شریف کا صبر، تمہارے جبر سے جیت گیا ہے۔مریم نواز

مریم نواز نےکہا کہ عمران خان 65 ملین پاونڈز خرچ کرکے نوازشریف…