سال کے دوسرے اور آخری چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک میں کیا گیا۔جزوی چاندر گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا گیا، یورپ کے بیشتر ممالک ،امریکا، چلی ،شمالی امریکا اور آسٹریلیا میں شہریوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا۔12ہویں صدی کے بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن سہ پہر 3 بجکر 47 منٹ پر ختم ہوا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کی سیاسی جماعتیں کسی کا آلہ کارنہ بنیں ملک کےلیے سوچیں:چین

 چین کا کہنا ہے کہ وہ عدم مداخلت کے اصول پر عمل…

عمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت

وفاقی وزیر سید امین الحق نےشاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا…

Karachi police arrest eight street criminals

Karachi: Police claimed to have arrested eight suspects who were involved in…