اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی سکیورٹی کیلئے بطورِ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا، صدر نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیلئے پشاور کور کمانڈر کے نئے عہدے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جاپانی شخص نے کتا بننے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر ڈالے

جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنا دیرینہ خواب پورا…

فلسطینی صدر نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقے خالی کرنے کا الٹی میٹم دیدیا

نیویارک: فلسطین کےصدر محمود عباس نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دبنگ…

عمران خان نے اپنی مرضی کے جج بنا کر اپوزیشن کو سزائیں دینے کا پروگرام بنایا ہوا تھا،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی…

9 killed, 4 injured in Orakzai coal mine explosion

On Wednesday, officials stated that Nine laborers were killed while four others…