(حسن خالد)ڈی ایچ اے فیز 6 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک کنارے انڈے بیچنے والا 11 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق غازی آباد کا رہائشی 11 سالہ بچہ کاشف ڈی ایچ اے فیز 6 میں گرم انڈے بیچ رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر ماردی۔حادثے میں 11 سالہ کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔سی سی پی او لاہور نے نوٹس لیتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کار ڈرائیور کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اومیکرون پھیلاؤ کا خدشہ :اسرائیل نے امریکہ اور کینیڈا کوریڈ لِسٹ میں ڈال دیا

اسرائیل نے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ریڈ…

Covid-19: Positivity rate surges to 10%, provinces prepare to impose new curbs

In the previous 24 hours, Pakistan’s coronavirus positivity rate has nearly doubled,…

سی اے اے کیجانب سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

اندرون ملک فضائی سفر کے لیے 10 ستمبر سےمکمل ویکسینیشن لازمی قرار…