سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہورمیں واقع جائیداد کی19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے 80 لاکھ پاؤنڈز جُرمانہ وصولی کےکیس میں ان کی اَپرمال پر واقع جائیداد کی نیلامی 19 نومبرکوہوناتھی جسے ریونیو جج نے روک دیا ہے۔ریونیو جج نے اے سی کینٹ اور اے سی رائیونڈ کو نیلامی نہ کروانے کاحکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے نئے سال کا آغاز ہوگیا

      نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق 12 بجتے…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور:پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں دوپہر…