اسلام آباد:ٹریفک حادثےکے باعث تین افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہےحادثہ شکرپڑیاں کےقریب اسلام آبادایکسپریس وے پرپیش آیا ہےجہاں تین گاڑیاں یکے بعد دیگرے ٹکرائی۔علاقہ پولیس اورریسکیو اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے تھےجنہوں نے زخمیوں کو فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیاجہاں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تین نوجوانوں نے دم توڑ دیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.