بادامی باغ میں قاری کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا،پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ ملک پارک کا رہائشی 14 سالہ حمزہ دارالعلوم حمیدیہ میں زیر تعلیم تھا، حمزہ کو دو روز قبل قاری محمد ماجد نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔مضروب کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس نے یوکرینی شہریوں کی ایک لسٹ تیار کر رکھی ہے جنہیں قتل یا جیلوں میں بھیجا جائے گا ،امریکا

امریکی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی…

PM Shehbaz directed proper security of Chinese nationals in Pakistan

Prime Minister Shahbaz Sharif urged on Tuesday, a day after a telephone…

حجرہ شاہ مقیم میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زيادتی

,حجرہ شاہ مقیم میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زيادتیمتاثرہ خاتون رمضانہ…