طبی ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ اسموگ سے نزلہ، زکام،کھانسی اور دیگر انفیکشنز بڑھ سکتے ہیں،  اسموگ سے بچاؤ کے لیے ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔  اسموگ ناصرف ماحول کو اثر انداز کر رہی ہے بلکہ صحت کو بھی بری طرح متاثر کرنے لگی ہے، ماہرین کا کہنا ہےکہ فضائی آلودگی دمہ،سانس اور دل کے مریضوں کے ساتھ بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فردوس عاشق اعوان کوکیوں ہٹایاگیا؟اہم وجہ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے استعفے کی…

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ڈیلی میل کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس…

سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر خواتین کو…