راولپنڈی میں روات کے قریب چک بیلی روڈ پر گاڑی کو آگ لگ گئی، جس کے باعث خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔راولپنڈی میں جی ٹی روڈ پر چیک بیلی کے مقام پر ڈرائیور کی غفلت کے باعث کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک آٹھی۔ جن میں 50 سالہ نسرین اور 26 سالہ محسن شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف…

بھارت، اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہو گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 20 نومبر کو جنوبی افریقہ سے کرناٹک…