pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 33 ہزار862 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید231 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار373 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 595ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا…

دادو آتشزدگی واقعہ: وزیر اعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 5 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نےخیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں فیض محمد…

جے یوآئی ف کے ترجمان بدزبانی سے باز نہ آئے:مخالفین کے بارے میں انتہائی گھٹیا الفاظ کہہ دیئے

جے یوآئی ف کے ترجمان بدزبانی سے باز نہ آئے:مخالفین کے بارے…