پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں چینی کی ریٹیل قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔چینی کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا اور اب قیمت میں کمی کا رجحان ہے ۔ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی ‏قیمت میں 15روپےفی کلوکمی ہوئی ہے۔گروسرایسوسی ایشن کے مطابق ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 120روپے ہو گئی جب کہ ایکس مل چینی کی ‏قیمت100روپےفی کلو ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Troops gun down four terrorists

Tank: The Inter-Services Public Relations (ISPR) said on Tuesday that four terrorists…

خدا نخواستہ اگرعمران خان تحریک عدم اعتماد میں نہ بچا تو دوتہائی اکثریت سے واپس آئے گا: شیخ رشید

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کوپیغام میں کہا…

پاکستان اور گنی بساؤ کے درمیان تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور گنی بساؤ کے درمیان…