یورپین کمیشن کے نائب صدر فرانس ٹمرمین نے بتایا ہے کہ فضائی آلودگی کے سبب یورپین یونین میں 4 لاکھ لوگ اپنی طبعی عمر سے پہلے ہلاک ہوجاتے ہیں۔یورپین یونین کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی انسانی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ صرف یورپی یونین میں، نتیجے کے طور پر 400.000 لوگ قبل از وقت مر جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام بند راستے کھول…

عدن کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک

یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے…

تحریک انصاف اور جعلی بھارتی ہیومن رائٹس واچ کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا

تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ رنگ دکھانےلگی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جعلی…