سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے شہدا کےوالدین کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں صبر نہیں انصاف چاہیے۔ والدین نے سوال اٹھایا کہ ہمارے بچوں کے قاتلوں کو معافی دینے والی حکومت کون ہیں؟نہیں چاہتے دہشتگردی کےدروازے اس ملک میں دوبارہ کھولے جائیں وہ کیسے اپنے بچے کے اس یقین کو ٹوٹنے دیں کہ انہیں انصاف ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالیہ بھٹ بطور پرڈیوسر اپنا سکہ جما سکیں گی؟

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ پروڈکشن کےشعبےمیں بھی قسمت آزمائی کریں گی اپنی…

وزیر اعظم کا دورہ پارہ چنار خرابی موسم کی وجہ سے منسوخ

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ پارہ چنار خرابی موسم کی وجہ…

امریکہ افغانستان سے نکلے گا توامن ہوجائے گا:افغان طالبان

کابل:غیرملکی افواج کے مکمل انخلا سےافغانستان میں امن ہوجائےگا: غیرملکی خبررساں ادارے…

FBR deploys special teams in sugar mills

The Federal Board of Revenue (FBR) has taken another step to curb…