لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ن لیگ آئین کی حکمرانی چاہتی ہےتوبیک ڈوررابطےختم کرے۔  سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اپنی جماعت کو اپنے نظریے پر لے آئیں، پی ڈی ایم عملاً ختم ہوگئی۔ پیپلزپارٹی ہی پی ڈی ایم تھی۔ جب تک ہم پی ڈی ایم میں تھےاس میں جان تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شازیہ مری کا عمران خان کی تقریر پر رد عمل

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان کی…

سعودی عرب میں اونٹوں کے لئے دنیا کا پہلا اوپن ائیرلگژری ہوٹل توجہ کا مرکز بن گیا

سعودی عرب میں اونٹوں کے لئے دنیا کا پہلا اوپن ائیرلگژری ہوٹل…

Three casualties reported in Anarkali blast

Lahore: On Thursday, the officials reported that at least three people were…