pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید471کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 76 ہزار711 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 538 ہو گئی ہےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 43 ہزار348 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 1.08 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی کے دام اچانک گرِ گئے

پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں چینی کی ریٹیل قیمت…

Former PM Abbasi tests positive for COVID-19

Karachi: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader and former prime minister Shahid Khaqan…