کراچی:ٹی ایل پی کے کراچی کے حلقے پی ایس 90 کے امیدوار قربان علی قادری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔  پی ٹی آئی میں شمولیت پر تقریب کے دوران سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے انہیں پارٹی پرچم مفلر پہنایا۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ  آج پاکستان پر ایک سچے عاشق رسول ﷺ کی حکومت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے ثابت کیاکہ وزیر اعظم عمران خان ہی واحد قومی لیڈر ہیں اسد عمر

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے ثابت کیاکہ پی ٹی آئی ملک کی واحدعوامی…

عثمان بزدار توچھا گئے :ایسا اعلان کیا کہ بے روزگاردعائیں دینے لگے

سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی مزید 8 ہزار آسامیاں خالی ہو گئیں۔پنجاب…

پا کستان کی بھارت ،سویڈن اور ہالینڈ میں اسلاموفوبک واقعات کی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن ، ہالینڈ اوربھارت میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات…