جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی ، دیگر دیہات کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی آپریشن شروع کیا ۔ فوجیوں نے تھنہ منڈی سے راجوری تک ٹریفک کی آمد و رفت بھی معطل کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ…

کوروناسے مزید 2 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

ورلڈکپ میں 5میں سے 5مقابلے جیتنا شاندار کوشش ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا…