امریکی دواساز کمپنی فائزرنےدعویٰ کیا ہےکہ ان کی تیار کردہ کورونا سےبچاؤ کی اینٹی وائرل دوا مریضوں کےاسپتال میں داخلےکی شرح اور موت کےخدشے کو 89 فیصد تک کم کر سکتی ہےدوا استعمال کے لیے تیار ہے اور اسکے تجرباتی مراحل میں حاصل کیے گئے تائج حوصلہ افزا ہیں امریکی فوڈ اینڈ ڈرگس ایسوسی ایشن کو جلد دوا کی منظوری کےلیےکہاجائےگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.