ابیر رضوی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو ماڈلنگ انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق آگاہ کیا ابیر رضوی نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ وہ ماڈلنگ انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں۔یہ سفر رولر کوسٹر کی طرح تھا اور میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے میرے سفر میں ساتھ دیا اور مجھے سپورٹ کیا
https://www.instagram.com/p/CV2wNMhBtCr/