لاہور:پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے دعوی کیا ہے کہ نجی پبلشرز کے مقابلے میں نہایت ارزاں نرخوں پر درسی کتابوں کی بروقت فراہمی ممکن بنا رہا ہے.بورڈ تعلیم کے فروغ کے لئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے بروقت نصابی کتب کی فراہمی کے لیے بہترین پالیسی اپنا کرطلبہ اور والدین پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.