کراچی : سول ایوی ایشن نے سیاحت کے فروغ کے لیے 4 نئی ائیرلائنزکشمیرائیر،الویر ائیرویز ،اے ایس ایس ایل ائیر، نارتھ ائیر کو لائسنس جاری کئے گئے ، چاروں نجی کمپنیوں نے جلد اندرون ملک سیاحتی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔پہلے مرحلے میں لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سے پروازیں آپریٹ کرنے پر غور کیا جائے گا جبکہ گوادر، تربت، موہنجوداڑو، گلگت، اسکردو، ہنزہ اور گندھارا کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت

وفاقی وزیر سید امین الحق نےشاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا…

Pakistan ‘will absolutely not default’: Dar

Finance Minister Ishaq Dar on Wednesday asserted that the country was not…

ماہرہ خان کی دلکش تصاویر مداحوں کوبھا گئیں

پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا…