اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرم زاہد نے 7 سال سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی، اس اپیل کو سپریم کورٹ نے خارج کرتے کی اور اس کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے فیصلہ تحریر کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں کا دبئی میں ٹریننگ سیشن

قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں نے دبئی میں…

ناسا نے دھوئیں میں لپٹے نئی دہلی کی سیٹیلائٹ تصویر جاری کردی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی سیٹیلائٹ تصویر…

FIA arrests another prime suspect of Greece boat incident

The Federal Investigation Agency (FIA) on Friday reportedly arrested a human smuggler…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی چیف آف ڈیفنس راوت کی ہلاکت کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹ پر دکاندار گرفتار

 بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے …