شاہد آفریدی نے بیٹی انشاء کے نام سے چلنے والےجعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے متعلق پیغام جاری کر دیا ہے ۔ٹوئٹر پر لکھامیں یہاں یہ وضاحت دینا چاہتاہوں کہ میری کسی بھی بیٹی کا سوشل میڈیا کا کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے مہربانی فرماکر ان اکاﺅنٹس اور میری بیٹیوں کے ساتھ منسوب کی جانے والی خبروں کی نفی کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرے گھر پر عمران خان نے حملہ کرایا، نور عالم خان

منحرف رکن اسمبلی نےالزام عائد کیا ہےکہ عمران خان نےپشاور میں ان…

عیدا لفطر: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت نےتمام سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہوں کی…

عالمی وبا کورونا سے مزید 35 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحق ہوگئے-این سی…