بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ تبدیل کرتے ہوئے راہول ڈریوڈ کو نیا کوچ مقرر کردیا۔ بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں اس تقرری کی تصدیق کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بی سی سی آئی کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی نے متفقہ طور پر راہول ڈریوڈ کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 6 افراد جاں بحق ،240 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

ہرشل گبز کے انکشافات نے بھارتی مکرو چہرے کو بے نقاب کر دیا مشعال ملک

جموں و کشمیر کی رہنما مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہرشل…

IHC to indict Rana Shamim in affidavit case

Islamabad: On Tuesday, the Islamabad High Court (IHC) decided to impeach former…