نیوزی لینڈ کے دائیں ہاتھ کے لیگ اسپنر ایش سوڈھی کی پنجابی زبان میں کمنٹری کی ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی۔واضح رہے کہ ایش سوڈھی بھارتی شہرلدھیانہ میں پیدا ہوئے اور وہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم  کی نمائندگی کررہے ہیں۔نیوزی لینڈ 3 میچز میں سے 2 میں کامیابی حاصل کر کے 4 پوائنٹس کے ساتھ گروپ 2 میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Over 217,000 illegal Afghans returned home: Officials

Repatriation of illegal foreigners including Afghans to their homeland continues amidst the…

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو…

اچھرہ :ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق 1 زخمی

لاہور کے علاقے اچھرہ میں ڈمپر نے راہ چلتے بچوں کو کچل…