صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان بارڈر پربابِ دوستی کھل گیا۔باب دوستی کھلنے سے دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت بھی بحال ہوگئی۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ باب دوستی دوطرفہ تجارت کیلئے 24 گھنٹے کھلارہےگا۔  پاکستان اور افغانستان میں پھنسے پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمدورفت بھی شروع ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق باب دوستی سے پیدل آمدورفت صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے،مریم نواز کا فرح خان کیس پر رد عمل

مریم نواز نےسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان…

اے این ایف انٹیلیجنس کی کوئٹہ میں کارروائی:چرس پکڑی گئی

اے این ایف انٹیلیجنس نے اے این ایف بلوچستان کے ساتھ کوئٹہ…

پاکستان میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

2 سال بعد پہلی بار ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے…

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگاسورج گرہن پاکستان میں…