قومی کرکٹ ٹیم  کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم بطور کپتان سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں انہوں نے نمیبیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں نصف سنچری اسکور کی ۔بابر اعظم نے مجموعی طور پر 14 ففٹی پلس اسکور بطور کپتان بنائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا…

وزارت قانون کی ٹی ایل پی کانام کالعدم تنظیم کی فہرست سے نکالنےکی حمایت

اسلام آباد: وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی…