شوکت ترین نےکہا ہے کہ تیل اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا لیکن یہ اضافہ آئی ایم ایف کی مرضی کےمطابق نہیں ہوگا۔آئی ایم ایف نےکہا کہ آپکو 600 ارب کا پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیویزرکھناہو گا لیکن ہم نے کہا کہ پی ڈی ایل 600 ارب رکھنےکا مطالبہ نہیں مانتے ہیں پی ڈی ایل کے مسئلے پر کافی بحث ہوئی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.