انعام غنی نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل کےعہدے کا چارج سنبھال لیا۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹر اسلام آباد میں کمانڈ کی تبدیلی کے پروقار تقریب میں انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروےپولیس ڈاکٹرسید کلیم امام نےنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی کمانڈ نئے تعینات ہونے انسپکٹرجنرل انعام غنی کےحوالے کیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.