کراچی : شہر قائد کے باسیوں نے راہزنوں سے خود ہی نمٹنا شروع کردیا، بوٹ بیسن میں مبینہ ڈاکو واکیل کے ہاتھوں مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں نے شہریوں کو شدید خوف و اذیت میں مبتلا کردیا ہے، روز بروز چھینا جھپٹی کی وارداتیں بڑھتی ہی جارہی ہیں حتیٰ کہ ذرا کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے براہ راست فائرنگ کرکے شہریوں کو قتل کرنا شروع کردیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.