کراچی: نسلہ ٹاورکےمکینوں نے فلیٹ خالی کرنےشروع کردیے، مکین ٹرکوں اور سوزوکی میں سامان دوسرے مقام پر منتقل کررہے ہیں۔  سپریم کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے دو روز قبل بجلی، پانی اور گیس کی فراہمی معطل کردی تھی اور انہیں مکانات خالی کرنے کے لیے آج رات تک کا الٹی میٹم دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یورپی یونین کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

یورپی یونین کے مطابق تمام ستائیس ممالک نے روس سے کوئلہ درآمد…

Woman, four children killed in strike on Deir Al Balah

A woman and her four children have been killed in an Israeli…

Man murders cousin and injures sister for ‘honour’

On Monday, A man killed his male cousin with a cleaver and…

ڈالرکو ریورس گیئر لگ گیا:قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

 انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ…