قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں نے دبئی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی ، حیدر علی اور عثمان قادر نے بھی سیشن میں شرکت کی ۔نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلنے والی پلیئنگ الیون نے آج آرام کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.