لاہور: پنجاب اسمبلی میں نکاح نامےمیں ختم نبوت کاحلف شامل کرنےکی قرارداد منظورکرلی گئ یقرار داد مسلم لیگ (ق) کی خدیجہ عمر، بسمہ چوہدری اور (ن) لیگ کے مولانا الیاس چنیوٹی نے مشترکہ طورپرپیش کی اس کے علاوہ اجلاس میں یونیورسٹی آف لاہورترمیمی بل، راشد لطیف یونیورسٹی اوردیگر ترمیمی بل متعارف کرائے گئے جو متعلقہ کمیٹیوں کو ریفر کردیئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فرانس میں گوگل پر عائد 150 ملین یورو کا جرمانہ برقرار

فرانسیسی عدالت نےامریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل پرعائد کیے جانے والے 150 ملین…

یوٹیلٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور تیل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور تیل مہنگا کرنےکا…