خبرایجنسی کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نےرات کی تاریکی میں مغربی ریاست اویو کی ایک جیل پرحملہ کیا، مسلح افراد اور جیل محافظوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، حملہ آور دھماکہ خیز مواد سے جیل کی دیواروں کو توڑ کر اندر داخل ہوئے، مسلح افراد نے صرف غیرسزا یافتہ قیدیوں کو ہی آزاد کرایا، سیکورٹی اداروں نے آزاد کرائے گئے 262 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے،
Up next
Shaheen golden ducks Rahul
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.