سلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں کو تحریک لبیک پاکستان کے مارچ کے پیش نظر اپنا خیال رکھنے کی ہدائت کی گئی ہے۔ڈپلومیٹک انکلیو کے سیکیورٹی پوائنٹس پر انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں اسپیشل پاس کےبغیر کسی کو بھی ڈپلومیٹک انکلیو میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.