اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔فلمسٹار ثنا نے اپنی والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ ’موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی۔ان کے مداحوں نے والدہ کے انتقال پر اداکارہ کے ساتھ اظہار ہمدردی

اور مرحومہ کے لیے دعائیں کی ہیں۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Three casualties in Quetta explosion

On thursday, it was reported that at least three people were killed…

امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان کیا ہے،ترجمان پیوٹن

کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کےجواب میں امریکہ…

طویل قامت نصیر سومرو کو پی آئی اے میں آفیسر گروپ 6 میں ترقی دیدی گئی

کراچی:طویل قامت نصیر سومرو کی پی آئی اے میں آفیسر گروپ 6عہدے…