جہلم میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے 2 بچے  جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق نجی اسکول میں تقریب کیلئے ریہرسل کے دوران دیوار اسٹیج پر گرگئی۔

حکام نے بتایا کہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ واقعے میں 4 اساتذہ سمیت 16 بچے بھی زخمی ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیا کپ:پاکستان اورہانگ کانگ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام…

Telegram surpasses Whatsapp to become Russia’s top messenger

Telegram has surpassed WhatsApp as Russia’s most popular messaging app, according to…

لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے…