بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔انڈین فضائیہ کا مشاق طیارہ بھنڈ کے گاؤں بابیدی میں گر کر تباہ ہوگیا طیارہ معمول کی پرواز پر تھااورگوالیار فضائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پرگرنے سے پہلے ہی طیارے میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.