پی ڈی ایم کل پورےملک میں بدترین مہنگائی اورمعاشی بدحالی کے خلاف بھرپوراحتجاجی مظاہرے کرے گی۔کل بعد نمازجمعہ لاہورمیں جین مندرچوک سے سہ پہر تین بجےمیانوالی میں 24 اکتوبرکوریلوےاسٹیشن چوک سےکمیٹی چوک تک جھنگ چوک بھکرسےکنگ گیٹ تک پشاور، سوات اورشانگلہ سمیت دیگر شہروں میں سہ پہر 3 بجے کلکراچی میں ایمپریس مارکیٹ پہ 3 بجے سرگودھا میں بھی کل احتجاجی مظاہرےکیےجائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مقبوضہ کشمیر: بھارتی چیف آف ڈیفنس راوت کی ہلاکت کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹ پر دکاندار گرفتار

 بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے …

ہنگو سے کالعدم تحریک طالبان کے 9 دہشتگرد گرفتار

ہنگو کے علاقے رحمت شاہ بانڈہ افغان مہاجر کیمپ میں واقع ایک…