سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن ایڈمشن سسٹم فعال، فرسٹ ایئر میں داخلوں کے لئے طلباء گھر بیٹھے آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ پنجاب آئی ٹی بورڈ نے کالجوں میں داخلوں کے لئے گھر بیٹھے فارم جمع کرانے کی سہولت ایکٹیویٹ کر دی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے 720 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں انٹیلی جنس بنیاد پر19 آپریشنز

سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں 19 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

چئیرمین نیب کی تقرری، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 4 نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے

اسلام آباد  چئیرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر کی…

پنجاب حکومت کا 127 سالہ پرانے جیل قوانین اور قواعد و ضوابط کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں اور…