پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے اندر حادثہ پیش آیا ہے، پی آئی اے کی ایک گاڑی بورڈنگ برج سے ٹکرا گئی۔تفصیلات کے مطابق باچاخان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن کی گاڑی بورڈنگ برج سے ٹکرانے سے ہنگامی اخراج کی سیڑھیوں کو نقصان پہنچا۔  پی آئی اے کی گاڑی جہاز سے سامان لوڈ کر کے واپس آ رہی تھی، سے ٹکرا گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

AJK President Calls for Tripartite Talks under UN Supervision on Kashmir Issue

MIRPUR (AJK): Oct 19 (APP): AJK President Sardar Masood Khan Monday said…

کاروبار کے لئے سازگار ماحول مہیاء کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحرینی پارلیمنٹیرین کی بھی شرکت,اپوزیشن کی حرکتیں دیکھ کرمہموز ہوتے رہے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں  بحرین کی پارلیمنٹ کے وفد نے بھی…