پشاور  میں ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر  خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کے بھائی لیاقت علی کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق 3 موٹر سائیکل  سوار  مسلح افراد گل بہار نمبر 2 میں لیاقت علی سے موبائل فون، رقم، اے ٹی ایم کارڈ اور  دیگر اشیاء چھین کر فرار ہوگئے۔دوسری جانب  ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ واردات کا نوٹس لے  لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے

عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی دماغی نس پھٹنے کے باعث انتقال کر…

IHC orders demolition of Navy Sailing Club

The Navy Sailing Club on Rawal Lake in Islamabad has been ordered…

میڈیکل طالبہ سے زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں میڈیکل طالبہ سے زیادتی کرنے…