ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔ خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔رپورٹس کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے بھی بچوں کی تصویر ٹوئٹ کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خوردنی تیل کی قیمت میں‌ نمایاں‌ کمی کا امکان

فیصل آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ…

PTA begins multi-finger biometric SIM Verification

  In order to avoid fraud and illegal sale of SIM cards…

برطانیہ کا بھارت کو کوروناریڈ لسٹ سے نکالنے کااعلان

برطانیہ نے بھارت کو کورونا ریڈ لسٹ سےنکالنےکا اعلان کردیا۔بحرین، قطر، یو…