سینئیر اداکار عدنان صدیقی نے 98 ہزار سے زائد فالورز ہونے کے باوجود اکاؤنٹ ویریفائیڈ نہ ہونے پر ٹوئٹر پر برہمی کا اظہار کیا ہےعدنان صدیقی جن کے ٹوئٹر پر 98 ہزار سے زائد فالورز ہیں ان کا اکاؤنٹ تا حال ویریفائیڈ نہ ہوسکا جس کی وجہ سے اداکار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے شکوے کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مری میں سیاحوں کے داخلے کی مشروط اجازت

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے مری میں سیاحوں کے داخلے کی مشروط اجازت…

معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل

گوجرانوالہ کےعلاقے راہوالی میں معمولی جھگڑے پرفائرنگ سے دو سگے بھائی قتل…

سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان بنا دیا

ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید…

اداکارہ کترینہ کیف نے کترینہ “خان” بننے کا موقع گنوا دیا سلمان خان

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مرتبہ شادی کی تقریب میں سلمان خان…