افغانستان میں سکیورٹی اور انسانی صورتحال پر بحث کرنے کے لیے منگل کو جی ٹوئنٹی ممالک کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا تھا جس کی میزبانی اٹلی نے کی تھی-اجلاس میں یورپی یونین کی سربراہ اروسلا وان ڈی لیین نے جی ٹوئنٹی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایک ارب یورو کی امدادی رقم کا وعدہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترکیہ میں 5 ہزار افراد کی لاشیں اجتماعی قبروں میں دفن

زلزلے کے بعد عمارتوں کے ملبے تلے برآمد ہونے والی لاشوں کو…

سوڈان کی اوپیک پلس کے فیصلے پر سعودی عرب کی حمایت

سوڈانی وزارت کےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ تیل پیدا کرنےوالےاور اوپیک…

جاپان : ٹوکیو میں ہیٹ ویو کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

روس اور کریمیا کو ملانے والا اہم پل تباہ

روس اور کریمیا کے ایک اہم پل پر ہفتےکی صبح آتشزدگی کےواقعےکےبعد…