بھارت کے سب سے بڑے پورٹ آپریٹر نے پاکستان، افغانستان اور  ایران کو کارگو ہینڈلنگ کی سہولیات دینے سے انکار کردیا۔ذرائع  کے مطابق بھارتی پورٹ آپریٹر ’اڈانی پورٹس‘ نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے پاکستان، افغانستان اور ایران کی کارگو کو سہولیات نہیں دی جائیں گی۔ اڈانی پورٹس کے مطابق تجارتی ایڈوائزری 15 نومبر سے اڈانی پورٹس کے ذریعے چلنے والے تمام ٹرمینلز اور  تھرڈ پارٹی ٹرمینلز  پر لاگو ہوگی۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Model Hasnain Lehri slams Murree mafia

On Tuesday, Model Hasnain Lehri announced to boycott working in Murree due…

جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

گزشتہ روز جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار کے درمیان لندن کے ایک…

کلائمیٹ کانفرنس، نواز شریف اور مریم نواز جینیوا روانہ

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا جینیوا میں ایک…

نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان میں آ گئے

تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان…